بھارتی فوج نے سلانی پونچھ میں جسمانی تندرستی کی اہمیت پر لیکچر کا انعقاد کیا

0
26

ورزش نوجوانوں اور بوڑھوں سمیت ہر ایک کے لئے اہم ہے:مقررین

لازوال ڈیسک
پونچھہندوستانی فوج نے گورنمنٹ ہائی اسکول، سلانی، ضلع پونچھ میں جسمانی فٹنس کی اہمیت پر ایک لیکچر کا انعقاد کیا جس کا مقصد نوجوانوں اور مقامی آبادی کے لیے جسمانی فٹنس کی اہمیت کے بارے میں بیداری پیدا کرنا تھا۔وہیں طلباءنے مثبت جذبے کے ساتھ لیکچر میں شرکت کی۔

https://www.joinindianarmy.nic.in/

تاہم ہندوستانی فوج کے نمائندے نے جسمانی تندرستی کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا اور اس بات پر زور دیا کہ ورزش نوجوانوں اور بوڑھوں سمیت ہر ایک کے لئے اہم ہے۔واضح رہے فٹ انڈیا مہم حکومت ہند کی ایک پہل ہے جس کا مقصد بنیادی جسمانی فٹنس کے ذریعے آبادی کی مجموعی صحت کو فروغ دینا ہے۔ اس طرح، ہر عمر کے بچوں، نوعمروں اور بڑوں کو باقاعدہ جسمانی سرگرمی کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ لیکچر گورنمنٹ ہائی سکول سلانی کی عوام میں اعتماد اور مسابقتی جذبہ پیدا کرنے میں کامیاب رہا۔

https://lazawal.com/

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا