بھارتی فوج نے چسانہ، ریاسی میں شجر کاری مہم کا اہتمام کیا

0
129

75 طلباء اور رہائشیوں نے تقریباً 200 درخت لگائے
لازوال ڈیسک
ریاسی؍؍ہندوستانی فوج نے ریاسی ضلع کے چسانہ میں ایک شجر کاری مہم کا انعقاد کیا جس کا مقصد درخت لگانے، جنگلاتی رقبہ کے تحفظ اور قدرتی جنگلی حیات کی رہائش کے تحفظ کے بارے میں بیداری پھیلانا تھا۔ واضح رہے سکول کے بچے معاشرے کا مستقبل ہیں اور انہیں اس کے تحفظ میں حصہ دار بنایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر75 طلباء اور رہائشیوں نے تقریباً 200 درخت لگائے اور علاقے کو صاف ستھرا اور سرسبز و شاداب رکھنے کی مسلسل کوشش کرتے ہوئے اپنی اپنی برادریوں تک شجرکاری کا پیغام پہنچانے کا عزم کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا