ای ڈی نے کملیش کے گھر سے ایک کروڑ روپے نقد، پستول اور زندہ کارتوس برآمد کئے

0
130
RANCHI, JUN 21 (UNI):- Enforcement Directorate (ED) recovered 1 Crore cash and 100 live bullets from a Photographer cum land broker Kamlesh Kumar during ED raid, in Ranchi on Friday. UNI PHOTO-153U Photo: Rajesh Kumar

رانچی، // جھارکھنڈ کے رانچی میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم نے آج چیشائر ہوم روڈ اور کانکے میں زمین کے تاجر کملیش کمار کے گھر پر چھاپہ مارا۔
ای ڈی نے کملیش کے گھر پر زمین گھوٹالے سے متعلق کئی دستاویزات کی تلاشی لی، اس کے کانکے میں واقع رہائش گاہ سے ایک کروڑ روپے نقد، ایک پستول اور 100 زندہ کارتوس برآمد ہوئے۔ ای ڈی کی ٹیم برآمد شدہ رقم کے تعلق سے کملیش سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا