محکمہ جل شکتی سے سبکدوش ہونے والے ملازمین کے اعزاز میں مینڈھر میں الوداع پارٹی

0
152

لازوال ڈیسک
مینڈھر؍؍محکمہ جل شکتی سے ریٹائر ہونے والے ملازمین کے اعزاز میں محکمہ جل شکتی دفتر مینڈھر میں دی شاندار الوداع پارٹی۔اس موقعہ پر محکمہ جل شکتی کے آفیسران،ملازمین اور مینڈھر کے چاروں اطراف سے بڑی تعداد میں معزین علاقعہ نے شرکت کرنے کے بعد ہار پہنا کر الوداع کیا۔
اس موقعہ پر انہوں نے کہا کہ جو ملازمین آج یہاں سے عزت وقار کے ساتھ الوداع ہو رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی ملازمت کے دوران ایمانداری اور محنت کے ساتھ یہاں کی عوام کی خدمت کی ہے۔اس دوران انہوں نے اپیل کی ہے کہ جس طریقہ کار کے ساتھ محکمہ میں رہ کام کرتے رہیاور بروقت خطہ کی عوام کو پانی جیسی بنیادی دستیاب کروتے رہے آج محکمہ اور خطہ کی عوام ان کو ہار پہنا الوداع پارٹی دے کر گھر روانہ کر رہی ہے ہم یقین کرتے ہیں کہ تمام ملازمین بھی اس طرح عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا