بھارت کی آئی پی ایل مزید تنازعہ کا شکار

0
150

مانکیڈ تنازع کے اگلے روز بھارتی فاسٹ بولر ایشانت شرما، شین واٹسن سے الجھ پڑے
ےو اےن اےن
نئی دہلی// بھارت کی آئی پی ایل مزید تنازعہ کا شکار ، مانکیڈ تنازع کے اگلے روز بھارتی فاسٹ بولر ایشانت شرما، شین واٹسن سے الجھ پڑے۔ایشانت شرما کا شین واٹسن سے الجھنے کا یہ واقعہ چنئی سپر کنگز کی اننگز کے تیسرے اوور میں پیش آیا جب دہلی کیپیٹلز کے ایشانتنے امباتی رائیڈو کی وکٹ لینے کے بعد عجیب انداز میں خوشیاں منانا شروع کیں جس پر واٹسن کو ہنسی آگئی، یہ دیکھ ایشانت غصے میں آگئے اور ان پر چلانا شروع کردیا، انھیں کپتان شریاس آئیر وہاں سے دور لے گئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا