چیئرپرسن بی ڈی سی گورڈی نے بلاک گورڈی کی مختلف پنچایتوں کا دورہ کیا

0
0

نریندر سنگھ ٹھاکر
اودھم پور؍؍چیئرپرسن بلاک ڈیولپمنٹ کونسل، گوڈی آرتی شرما نے بلاک گورڈی کی مختلف پنچایتوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لوگوں کی حقیقی شکایات پر خصوصی توجہ دی۔اس کے علاوہ انہوں نے پنچایت میں جاری مختلف ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا۔ان کے ساتھ سرپنچ گورڈی خاص ویسٹ گیتا دیوی، پنچ کاکا، باغ علی اور دیگر موجود تھے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا