راجکمار ہیرانی کی فلم میں کام کریں گے ورون دھون

0
0

ممبئی،//بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو ورون دھون فلمساز راجکمار ہیرانی کی فلم میں کام کرتے نظر آ سکتے ہیں۔

راجکمار ہیرانی کی آنے والی فلم میں ورون دھون نظر آئیں گے۔
بتایا جا رہا ہے کہ اس فلم کا نام ‘میڈ ان انڈیا’ ہوگا۔
یہ فلم حقیقی زندگی کی کہانی پر مبنی ہوگی۔

بتایا جا رہا ہے کہ فلم کی ہدایت کاری راجکمار ہیرانی کے اسسٹنٹ کرن نارویکر کریں گے۔
وہیں نیرج شرما راجکمار کے ساتھ اس فلم کی کہانی پر کام کر رہے ہیں۔
فلم کے اس سال کے آخر تک فلور پر جانے کی امید ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا