کیول پنچایت میں چیتے کی دستک سے لوگ خوفزدہ

0
0

وسیم احمد
بدھل ؍؍بلاک بدھل کی پنچیات حلقہ لویر کیول برلب سڑک درختوں کے اوپر خونخوار چیتا دیکھا گیا تا ہم علاقہ میں خوف ودہشت کا ماحول برقرار ہے ۔مقامی لوگوں نے نماندے کو بتایا کہ صبح سویرے ہی درختوں کے اوپر چڑیوں کے چہچانے کی آوازی سنائی دینے لگی جسکے بعد لوگوں نے درختوں کے اوپر خونخوار چیتے کی نشاندہی کی وہیں پولیس تھانہ بدھل کو چیتے کی موجودگی کے حوالہ سے اطلاع دی گئی۔ اسکے محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گے تا دن بر لوگوں کا مجمع لگا رہا اور دیر شام تک چیتے درختوں کے اوپر کی لپک کربیٹھا تھا اور لوگوں شام 6 بجے کے قریب گھروں میں محصور ہو کر رہ گے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا