تین کے اے ایس آفیسران کے تبادلے وتقرریاں

0
0

لازوال ڈیسک

جموںانتظامیہ کے مفاد کے پیش نظر کئی افسران کے تبادلے اور تقرریاںکی گئی ہیں ۔واضح رہے اس سلسلے میں سچن دیو سنگھ کے اے ایس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا تبادلہ کر کے گورنر کے مشیر (کے ایس ) کے ساتھ خصوصی ڈیوٹی پر آفیسر تعینات کیا گیا ہے جبکہ ونود کمار بہنال کے اے ایس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سندر بنی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا اضافی چارج دیا گیا ہے اور پرویز سجاد گنائی کے اے ایس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اننت ناگ کا تبادلہ کر کے گورنر کے مشیر (کے ایس ) کے ساتھ خصوصی ڈیوٹی پر تعینات کیا گیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا