فلوریم ہسپتال امرتسر میں ہوگا نو فروری کو مفت طبی کیمپ

0
0

فلوریم ہسپتال امرتسر میں ہوگا نو فروری کو مفت طبی کیمپ
لازوال ڈیسک
جموںفلوریم پیڈیاٹرک و ملٹیسیپلیٹی ہسپتال امرتسر میں پیڈیاٹرک کے ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے گیا ہے جس میں ڈاکٹر ریتو جوسن ایم بی بی ایس ، ڈی سی ایچ ،پیڈ، ایم ڈی پیڈسابق رجسٹرار سی سیم سی اینڈ ایچ لدھیانہ اور ڈاکٹر گرپریت سنگھ جوسن ایم بی بی ایس ،ایم ڈی ،ایف سی سی ایس سابق میڈیکل ڈائریکٹر ککر ہسپتال اپنی خدمات انجام دیں گے ۔واضح رہے اس کیمپ میں الیپسی، انیمیا، تھلسمیا، استھما، بخار، ہڈیوں کی پریشانی، امراض قلب اور کسی قسم کے پیڈیاٹرک مشکلات کیلئے نو فروری بروز سنیچر وار کو صبح دس بجے بڑی براہمنا جموں میں رابط کریں ۔جبکہ رجسٹریشن اور تفصیلات کیلئے ان نمبرات پر رابطہ قائم کر سکتے ہیں9906141114,9419266307

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا