چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفد نے ریاستی گورنر سے کی ملاقات

0
0

کئی اہم مسائل کے متعلق پیش کی یاداشت،ایک ملک ایک ٹیکس کا معاملہ رہا سر فہرست
لازوال ڈیسک
جموںچیمبر آ کامرس اینڈ انڈسٹریز کے ایک وفد نے چیمبر صدرراکیش گپتا کی قیادت میں ریاست جموں وکشمیر کے گورنر ستیا پال ملک سے ملاقات کی جس دوران ’ایک ملک ایک ٹیکس‘ اور ڈرائی پورٹ کیلئے زمین کی فراہمی کے متعلق تبادلہ خیال ہوا ۔اس موقع پر چیمبر کی جانب سے ایک یاداشت بھی پیش کی گئی جس میں ایک ملک اور ایک ٹیکس ، ڈرائی پورٹ کیلئے زمین کی فراہمی،لکھنپور میں لگنے والا ٹول ٹیکس،صنعت کاری وغیرہ جیسے مسائل شامل تھے ۔واضھ رہے وفد میں راجیش گپتا سینئر نائب صدر سی سی آئی، منیش گپتا ،گورو گپتا، اشو گپتا، راجیش شرما، دیپک گپتا، سرندر مہاجن و دیگران شامل تھے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا