اکیس سالہ کامران آفتاب واپس لوٹ گئے

0
0

کامر ان افتاب کے پا س با قاعدہ پر مٹ بھی تھا،فوج نے انھیں آگے نہیں جا نے دیا
ناظم علی خان
مینڈھر پاکستان زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے 21سالہ کا مر ان آفتاب 28جنو ری کو چکاداغ پونچھ کے راستہ اپنے رشتہ دارو ں سے ملنے سر حدی تحصیل بالاکوٹ پہنچے تھے لیکن فو ج و سیکو رٹی کی وجہ سے سر حد پر لگی خا ردار تا رو ں سے آگے نہیں جا نے دیا تھا جس کے بعد وہ سو مو ار کو واپس چلے گئے ۔ جبکہ کا مر ان آفتاب کو ان کی دادی اور دیگر رشتہ دارو ں نے پر نم آنکھو ں سے الو اع کیا اور آج واپس چکاں دا باغ سے جانے پر مجبور ہو گئے ۔کامر ان افتاب ولد محمد افتاب سکنہ بانڈی تحصیل کھوئی رٹہ ضلع کوٹلی کا رہنے والے ہیںاور یہ نوجوان دو ماہ قبل اپنے بھائی اور بہنوں کے ہمراہ بالاکوٹ کے سرحدی علاقہ میں اپنی دادی اور چچا سے ملنے آئے تھے جس کے بعد فوج نے ان کو تار بندی کے اندر رشتہ داروں کے گھر جانے کی اجازت دے دی لیکن اس مر تبہ فو ج نے ان کو خا ر دار تا رو ں کے اند ر جانے نہیں دیا ۔ کامر ان افتاب کے پا س با قاعدہ پر مٹ بھی تھا اور خا ر دار تا رو ں سے آگے جانے کےلئے ضلع تر قیا تی کمشنر پونچھ سے اجا زت نا مہ بھی لیا ہوا تھا ۔ لیکن اجا زات نا مہ کے بعد بھی فوج نے انھیں آگے نہیں جا نے دیا تھا ۔ جس کی وجہ سے ایک ہفتہ کے اندر ہی وہ واپس چلے گئے ہےں ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا