معروف گلوکار کشور کمارکو نروانا اکیڈمی نے پیش کیا خراج عقیدت

0
0

لازوال ویب ڈیسک
جموںمندروں کے شہر جموں سے تعلق رکھنے والے گلوکار دیپک کمار نے معروف گلوکار کشور کمار کو موسیقی کے انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ۔واضح رہے اس سلسلہ میں نروانا اکیڈمی نے ابھیناو تھیٹر جموں میں ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا جہاں دیپک کمار، نندنی کپور اور وشاکا بھردواج نے سامعین کو کشور کمار کے آخری گانے سے نوازہ۔اس دوران چندر موہن گپتا میئر جموںنے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔علاوہ ازیں وکرم ملہوترہ، نندن کٹھیالہ،آرتی کٹھیالہ، سینئر صحافی سوہیل کاظمی و دیگران موجود تھے۔وہیں دیپک کمار اور ان کی ٹیم کو مہمان خصوصی چندر موہن نے سراہا اور نروانا اکیڈمی سے امید جتائی کہ آئندہ بھی ایسی تقاریب کا اہتمام کیا جائے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا