جسٹس محمد اکرم چوہدری کو مولانا فاروق نعیمی کی مبارک باد

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍جسٹس محمد اکرم چوہدری کو عدالت عالیہ کا جج بننے پر مبارک باد دیتے ہوئے حضرت مولانا فاروق نعیمی امام و خطیب جامع مسجد شریف ریلوے اسٹیشن جموں،مولاما سید اعجازالحق ببخاری ،سید اشتیاق حسین شاہ گیلانی ،چوہدری فاروق ، مولانا اسلم نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔انہوں نے جسٹس محمد اکرم چوہدری کو اس عہدے پر فائد ہونے پر مبارک باد پیش کی۔اس سلسلے میں یہاں ایک ملاقات کے دوران حضرت مولانا فاروق نعیمی نے موصوف کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔اس موقع پر ان کے ہمراہ دیگر علمائے کرام بھی تشریف فرما تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا