ڈاکٹر کرن سنگھ گورنر سے ملے

0
0

لازوال ویب ڈیسک
جموںسابق ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر کرن سنگھ نے آج یہاں راج بھون میں گورنر ستیہ پال ملک سے ملاقات کی۔گورنر اور ڈاکٹر کرن سنگھ نے ریاست میں ترقیاتی عمل اور سلامتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور امن کی بحالی کے لئے ضروری اقدامات پر بھی بات چیت کی۔ڈاکٹر کرن سنگھ نے ریاست کے وراثتی مقامات اور زیارت گاہوں پر بھی بات چیت کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا