ایکتا دیوس عہد کی تقریبات، راجوری بھر میں پریڈ کا انعقاد

0
0

عمران خان

تھنہ منڈی؍؍قومی اتحاد کے دن ایکتا دیوس، جو کہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم پیدائش ہے، منانے کے لیے جموں و کشمیر پولیس کی طرف سے راجوری ضلع بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس لائن راجوری میں، قومی اتحاد کے دن پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں فورسز کے دستے نے شرکت کی اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا پولیس سپرنٹنڈنٹ محترمہ شیما نبی قاصبہ نے پریڈ کی سلامی لی۔ اس موقع پر قومی یکجہتی کا عہد بھی کرایا گیا۔اسی طرح تمام تھانوں اور پولیس چوکیوں کے ساتھ ساتھ ضلع کے دیگر پولیس اداروں میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے اتحاد کا عہد لیا گیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا