تیرہ سالہ تجمل اسلام نے دوسرا عالمی خطاب جیت کر تاریخ رقم کی

0
0

نئی دہلی،// ورلڈ جونیئر چمپئن تجمل اسلام نے کک باکسنگ ورلڈ چمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت کر دوسری بار تاریخ رقم کی۔

شمالی کشمیر کے باندی پورہ ضلع کے رہنے والے 13 سالہ تجمل نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں منعقدہ ورلڈ کک باکسنگ چیمپئن شپ کے انڈر 14 زمرے کے فائنل میں ارجنٹینا کی لالینا کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیتا۔
وہ میزبان مصر کے دو سرکردہ باکسروں کو شکست دے کر فائنل میں پہنچی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا