راہل گاندھی کا اندرا گاندھی کو خراج عقیدت

0
0

نئی دہلی،کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اتوار کو سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو دلی خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر گاندھی نے آج صبح سابق وزیر اعظم کی سمادھی شکتی استھل کا دورہ کیا اور انہیں پھول چڑھائے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا