تازہ ترین نوشہرہ:نوشہرہ کے سیری ہائیراسکینڈری میں فوج کے زیراہتمام کھیل کود مقابلے جاری بواسطة JAAN - جنوری 28, 2019 0 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کلدیپ چوہدری نوشہرہ:نوشہرہ کے سیری ہائیراسکینڈری میں فوج کے زیراہتمام کھیل کود مقابلے جاری ہیں ۔ کئی اسکولوں کے طلبا وطالبات اپنی صلاحیتوں کوابھار رہے ہیں۔ ان مقابلوں کاانعقاد چوبیس مراٹھا رائفلزنے آپریشن سدبھائونا کے تحت کیاہے Post Views: 133