بلاک چیئرمین نے درہال ملکاں میں کیا فیملی پنشن اور سرکاری پنشن کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ہفتے کا آغاز

0
0

زبیر ملک

در ہال ؍؍در ہال ملکاں میں فیملی اور سرکاری پنشن کی شکایت کے ازالے کے لئے ٹریڑری آفس درہال ملکاں میں زیر صدارت محمد اسلم ملک بلال چیئرمین کے ہمراہ ہفتہ بنایا گیا اسی موقع پر علاقہ کے معززین بھی موجود تھے ٹریزری آفیسر نے لوگوں کو پنشن کے متعلق جانکاری دی اور اس نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ مزید لوگوں کو بھی اس کے بارے میں بتائیں درہال ملکاں کے لوگوں نے بالخصوص بی ڈی سی چیئرمین نے ٹریڑری آفیسر اکاؤنٹ آفیسر اکاؤنٹینٹ اور باقی عملہ اسلحہ کے کام کی تعریف کی اور حوصلہ افزائی بھی کی اور کہا کہ عوامی خدمات کے جذبے اور جوش کے ساتھ کام کو اسی طرح سے جاری رکھیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا