نوشہرہ کے سیری ہائیراسکینڈری میں فوج نے کھیل کود مقابلے منعقدکرائے

0
0

نوشہرہ سے لازوال ویب ڈیسک کیلئے کلدیپ سنگھ چوہدری کی رپورٹ

تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں فوج کی چوبیس مراٹھا ریجمنٹ نے گورنمنٹ ہائیراسکینڈری اسکول سیری میں کھیل کود مقابلے منعقدکرکے طلباوطالبات کی صلاحیتوں کونکھارنے کی کوشش کی جسے مقامی لوگوں ، اسکول انتظامیہ وطلبا طالبات نے خوب سراہا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا