شوپیاں میں سی آر پی ایف کیمپ کے نزدیک عام شہری کی ہلاکت

0
0

سری نگر،// جنوبی ضلع شوپیاں کے بابا پورہ میں واقع سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک کیمپ کے نزدیک اتوار کی صبح ایک عام شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔

ضلع پولیس شوپیاں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ مذکورہ شہری کی ہلاکت کا واقعہ جنگجوئوں اور سی آر پی ایف کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں پیش آیا ہے۔

اس میں کہا گیا ہے: ‘نامعلوم دہشت گردوں نے اتوار کی صبح ساڑھے دس بجے بابا پورہ شوپیاں میں 178 بٹالین سی آر پی ایف کی ایک ناکہ پارٹی پر حملہ کیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا