جموں وکشمیر بنک شاخ سرنکوٹ کے منیجر جاوید احمد چوہدری کی

0
0

والدہ مرحومہ کے سانحہ ارتحال پر علماء پونچھ کااظہار ہمدردی تعزیت وتاسف
منظور حسین قادری

سرنکوٹ؍؍ریاست جموں وکشمیر کے مقتدر عالم دین وبیباک خطیب علامہ دل محمد نقشبندی راجوری کے حقیقی رشتہ دار جاوید احمد چوہدری بنک منیجر جموں وکشمیر شاخ سرنکوٹ کی والدہ ماجدہ کے سانحہ ارتحال پر علمائ اہلسنت وجماعت صوبہ جموں کے صدر مولانامفتی الحاج سیّد بشارت حسین برکاتی سربراہ اعلیٰ دارالعلوم رضویہ سلطانیہ سرنکوٹ کی ہدایات موجب جمعہ کے روز ضلع بھر میں علماء کرام نے گہرے صدمہ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندی درجات بخشش ومغفرت اور جاوید احمد چوہدری سوگوار کنبہ کے سبھی افراد جملہ لواحقین وپسماندگان کو صبر جمیل پر استقامت اور اجرجزیل کے لئے رب لم یزل کے حضور دعائیں مانگی گئیں جس میں مرکزی جامع مسجد سرنکوٹ غوثیہ جامع مسجد سرنکوٹ اکبری جامع مسجد سرنکوٹ جامع مسجد عمر سرنکوٹ جامع مسجد بلال دہڑہ موڑہ مرکزی جامع مسجد سنئی جامع مسجد جامع مسجد لٹھونگ جامع مسجد عیدگاہ مڑہوٹ درآبہ مرکزی غوثیہ جامع مسجد بفلیاز جامع مسجد گلزار مدینہ بفلیاز نظامیہ جامع مسجد بھونی کھیت نورانی جامع مسجد سیالاں مرکزی جامع مسجد چندی مڑھ جامع مسجد صدیق اکر تراڑانوالی جامع مسجد فاطمتہ الزہرا کلر کٹل مرکزی جامع مسجد لسانہ جامع مسجد لسانہ جامع مسجد سیڑھی چوہانہ جامع مسجد میدانہ جامع مسجد سیڑھی خواجہ جامع مسجد مولی علی چنڈک جامع مسجد قادریہ بھینچھ غوثیہ جامع مسجد کھنیتر جامع مسجد عمر کالونی کنوئیاں جامع مسجد اعلی پیر منڈی جامع مسجدلورن جامع مسجد ڈینگلہ جنیاڑ مرکزی جامع مسجد شہر پونچھ جامع مسجد نظام الدین پونچھ جامع مسجد مدینہ آزاد محلہ پونچھ جامع مسجد قادریہ پونچھ جامع مسجد اعلیٰ پیر پونچھ جامع مسجد عیدگاہ پونچھ جامع مسجد اولیاء پونچھ جامع مسجد ریڈیو اسٹیشن پونچھ مرکزی جامع مسجد مہنڈر جامع مسجد ہرنی جامع مسجد منکوٹ جامع مسجد کالابن جامع مسجد گورسائی سر جامع مسجد جڑانوالی علاوہ ازیں کئی مذہبی سیاسی وسماجی شخصیت سے بھی تعزیاتی پیغامات موصول ہوئے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا