ڈی ڈی سی بونجواہ آمینہ چوہدری نے کیا علاقے کا دورہ

0
0

دورے کے دوران لوگوں کو مشکلات سے دو چار پایا،مسائل حکام کیساتھ اُبھارنے کی یقین دہانی
عاشق وانی

بونجواہ؍؍کشتواڑ کے دور درازعلاقہ بونجواہ کے ڈی ڈی سی آمینہ چوہدری نے علاقہ کا دورا کیا اور علاقے کا جائزہ لیا اور لوگوں کی مشکلات کو دیکھا۔ ڈی ڈی سی نے نمائندہ سے بات کرتے ہوئی بولا علاقے کے لوگ اج بھی وہ پرانی طرح کی زندگی جی رہے ہیں آج بھی لوگ بنیادی سہولیات سے محرم ہیں۔بہت سارے گاوں جو سڑک۔بجلی ،پانی ،صحت اور مواصلات سے محرم ہیں۔جس کا عسر یہاں کے پچوں کی تعلیم اور یہاں کے روز مرہ زندگی پہ پڑتا ہے۔محکمہ پی ڈی ڈی غیر ذمہ داری سے کام کر رہے ہیں ابھی بھی لکڑی کے بوسیدہ کھمبے اور درختوں سے باریک تار باندی ہے۔ اور شلاکا جن گائوں میں بجلی پونچانی تھی پوری طرح نا کام دیکھائی دے رہے ہیں۔پانی بھی جگہ جگہ پہنچاہے اور لوگ پانی کو ترس رہے ہیں۔آمینہ چوہدری نے عوام کو یقین دلایاکہ وہ انہیں درپیش مسائل متعلقہ حکام کیساتھ اُبھاریں گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا