رام بن میں برفانی تودہ گرنے سے کمسن بچی سمیت 2 افراد جاں بحق، 2 خواتین کو بچالیا گیا

0
0
  1. رام بن میں برفانی تودہ گرنے سے کمسن بچی سمیت 2 افراد جاں بحق، 2 خواتین کو بچالیا گیا

جموں، 22 جنوری (یو ا ین آئی) جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے تریگام نامی گاﺅں میں منگل کے روز برفانی تودہ گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوئے۔ تاہم برفانی تودہ کی زد میں آنے والی دو خواتین کو بچالیا گیا۔ مہوکین میں ایک 12 سالہ بچی بھی شامل ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا