دہلی میں پاکستانی دہشت گرد گرفتار ، اے کے 47 اور ہینڈ گرینیڈ برآمد

0
0

نئی دہلی //دہلی پولیس نے ایک پاکستانی دہشت گرد کو اے کے 47 اور ہینڈ گرینیڈ کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔
پولیس ذرائع نے منگل کو بتایا کہ گرفتار ملزم کا نام محمد اشرف ہے۔ دہلی پولیس کی اسپیشل برانچ نے اسے جمنا پار کے لکشمی نگر علاقے سے گرفتار کیا۔
اس سے ہینڈ گرینیڈ اور اے کے 47 جیسے مہلک ہتھیار اور بھاری مقدار میں کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔
ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا کہ اشرف نیپال کے راستے ہندوستان میں داخل ہوا تھا۔ وہ تہواروں کے دوران یہاں کسی بڑے واقعہ کو انجام دینے آیا تھا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا