کے کے آر پلے آف میں پہنچی، بنگلور کے خلاف ایلی منیٹر مقابلہ کھیلے گی

0
0

دبئی،//کولکتہ نائٹ رائیڈر کی ٹیم پلے آف میں پہنچ گئی ہے اور وہ 11 اکتوبر کو رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف ایلی منیٹر مقابلہ کھیلے گی ۔
ایون مورگن کی قیادت والی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم پلے آف میں پہنچ گئی ہے۔ وہ آئی پی ایل 2021 کے پلے آف میں پہنچنے والی چوتھی ٹیم بن گئی۔ اس سے قبل چنئی سپر کنگز ، دہلی کیپیٹلز اور رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم نے پلے آف میں اپنی جگہ کی یقینی کرلی تھی۔
اب کے کے آر 11 اکتوبر کو شارجہ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف ایلیمینیٹر میچ کھیلے گا۔ 10 اکتوبر کو پہلا کوالیفائر میچ چنئی سپر کنگز اور دہلی کیپٹلز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا