بی جے پی لیڈر وسیم باری اور ان کے والد و بھائی کے قاتل کو ہلاک کر دیا ہے: جموں و کشمیر پولیس

0
0

سری نگر،// شمالی ضلع بانڈی پورہ کے وترینہ نامی گائوں میں ایک مسلح تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز نے دو جنگجوئوں کو ہلاک کیا ہے۔

جموں و کشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ مہلوک جنگجوئوں میں سے ایک بی جے پی لیڈر وسیم باری، ان کے بھائی اور والد کی ہلاکت میں ملوث تھا۔

جموں و کشمیر پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ضلع بانڈی پورہ کے وترینہ نامی علاقے میں اتوار کی صبح ہونے والے ایک مسلح تصادم کے دوران دو جنگجوئوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا