نواز احمد چوہان بنے اڈیشنل ایس پی ،کئی سیاسی و سماجی لوگوں نے دی مبارکبادیاں

0
0

سرفرازقادری

پونچھ؍؍ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر پونچھ نواز احمد چوہان کی پرموشن پر پونچھ جموں کشمیر کی یوتھ نے دی مبارکباد۔ جموں کشمیر یوتھ لیڈر سید ساحل بخاری نے دل کی عمیق گہرائیوں سے اڈیشنل ایس پی بننے پر دی مبارکباد۔اور کہا کہ نواز نہایت ہی اچھے اور ایماندار آفیسر ہیں نواز جیسے افسر ہر جگہ موجود ہوں تو ہر جگہ انصاف ہی انصاف ہوگا۔اور اس خوشی کے موقع پر خطیب پونچھ مفتی فاروق حسین مصباحی، وڈاکٹر شمیم احمد بانڈے، نے مبارکباد پیش کی۔ جموں کشمیر خاص کر ضلع پونچھ کی یوتھ و ریٹائرڈ فارسٹر مظفر حسین، سید شاہد حسین شاہ، پنچ سید نثار بخاری، مختار مغل پنچ، نصیر احمد، الحاج شرافت حسین شاہ، ریٹائرڈ حوالدار لطیف حسین شاہ، ریٹائرڈ ماسٹر الطاف حسین شاہ، حاجی لیاقت حسین شاہ، ریحانہ کوثر،طاہرہ کوہلی، سید مقرب بخاری، سابق سرپنچ منظور حسین، سید مختار حسین شاہ، چوہدری، مختار احمد، سیدہ گلشن بخاری، عابد حسین شاہ، عارف حسین شاہ، مجنف شاہ، رخسانہ چوہدری، ایڈوکیٹ طاہر آفتاب، سید نظارت حسین شاہ، ریٹائرڈ فوجی نظیر حسین، افضل خان جنجوعہ، تصدق حسین شاہ، سید یوسف جمیل، محمد رشید پنچ، زاھد اعوان نے مبارکباد پیش کی اور دعاؤں سے نوازتے ہوئے کہا کہ رب تعالی نوازاحمد کو مذید کامیابیوں اور عزتوں سے نوازے اور جب سے سرزمین پونچھ میں تشریف لائے ہیں تو ایمانداری سے اپنا کام سر انجام دینے میں پوری طرح سے کامیاب رہے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا