’پاکستانی فضائی حدود کااستعمال کیا‘

0
0

وزیراعظم نریندرمودی بدھ کے روز صبح تقریبا 11 بجے ایک خصوصی طیارے سے امریکہ روانہ ہوئے تھے ۔ انہوں نے امریکہ تک پہنچنے کے لیے افغانستان کی فضائی حدود کا استعمال نہیں کیا۔ حکومت ہند نے اس کے لیے پاکستان سے اجازت مانگی تھی اور پاکستان کی فضائی حدود سفر کے لیے استعمال کی گئی۔ قبل ازیں سنہ 2019 میں پاکستان نے وزیر اعظم مودی اور صدر رام ناتھ کووند کے بیرونی سفر کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا