عدالت عظمیٰ کا این ڈی اے میں خواتین کی امیدواری سے متعلق عبوری حکم ہٹانے سے انکار

0
0

نئی دہلی // سپریم کورٹ نے بدھ کے روز نیشنل ڈیفنس اکیڈمی (این ڈی اے) کے امتحانات میں خواتین امیدواروں کو شامل کرنے سے متعلق اپنے عبوری حکم کو منسوخ کرنے سے انکار کردیا۔
جسٹس سنجے کشن کول کی سربراہی میں ایک ڈویژن بنچ نے وزارت دفاع کی اس درخواست کو مسترد کر دیا کہ این ڈی اے میں خواتین امیدواروں کو شامل کرنے کا طریق کار مئی 2022 تک تیار کیا جا سکتا ہے اور اس وقت تک عدالت کو اپنا عبوری حکم واپس لے لینا چاہیے، تاہم عدالت عظمیٰ نے اس اپیل کو مسترد کردیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا