محمد اقبال ملک کاتحصیل انتظامیہ کیساتھ اجلاس،عوامی مسائل کے ازالہ کی تلقین

0
0

زبیر ملک

درہال؍ڈی ڈی سی چیئرمین محمد اقبال نے زیر صدارت بی ڈی سی چیئرمین محمد اسلم ملک صاحب کے تمام افسران جو تحصیل لیوں کے تھے ان کی میٹنگ لی گئی جس میں تمام سر پینچ اور پینچ حضرات نے حصہ لیا ۔اس میں ہرایک آفیسر نے اپنے اپنے محکمے کی سکیموں کے بارے میں بتایا اور کہا کہ ایک غریب آدمی ان سکیموں کا لاب اٹھاسکتا ہے۔ خاص کر سوشل ویلفیئر آفیسر نے تمام سکیموں کے بارے میں جانکاری دی اور کہا ان سب سکیموں سے غریب عوام کو فائدہ ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ اقبال ملک نے کہا کہ تمام سر پہنچ اور بینچ حضرات کو چاہئے کہ وہ غریب عوام کو ان سکیموں کا فائدہ دلوائیں اور ان کو اس بارہ میں ہمیشہ پیش پیش رہنا چاہیے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا