کوٹے ڈی آئیور میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پانچ لوگوں کی موت

0
0

ماسکو، //کوٹے ڈی آئیور کے شمالی حصے میں فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے کا شکار ہوجانے سے پانچ لوگوں کی موت ہوگئی۔
ایجنس فرانس۔ پریس کی رپورٹ کے مطابق ایم آّئی 24 بُرکینا فاسو کے ساتھ سرحد کے نزدیک ایک جاسوسی مشن کے دوران جمعہ کی صبح حادثے کا شکار ہوگیا ۔
حادثے کا اسباب کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔ حادثے کی جانچ شروع کردی گئی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا