رجنی کانت کی فلم ’اناتھے‘ کا پوسٹر ریلیز

0
0

ممبئی،//جنوبی ہند فلموں کے سپراسٹار رجنی کانت کی آنے والی فلم ’ اناتھے‘ کا موشن پوسٹرریلیز کر دیا گیا ہے۔

رجنی کانت کی فلم ‘اناتھے’ کا موشن پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے۔
پوسٹر میں رجنی کانت کا اسٹائلش لک نظر آرہا ہے۔
وہ آنکھوں پر چشمہ لگائے اسٹائلش دکھائی دے رہے ہیں۔
اس کے ساتھ ہی فلم کی ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آ گئی ہے۔

اناتھے دیوالی کے موقع پر 4 نومبر کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

رجنی کانت کی اس فلم کی ہدایت کاری کا کام سروتھائی شیوا نے کیا ہے۔
اس فلم میں مینا، خوشبو، جگ پتی بابو، پرکاش راج وغیرہ جیسے فنکار بھی نظر آئیں گے۔
فلم میں موسیقی ڈی ایمان کی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا