جموں سڑک حادثہ، نو زائد بچی سمیت چار کی موت

0
0

جموں،// جموں کے میرن صاحب علاقے میں ایک دلدوز سڑک حادثے میں ایک نو زائد بچے سمیت چار افراد کی موت جبکہ چار دیگر افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں کے میرن صاحب علاقے میں ڈاک بنگلے کے نزدیک جمعے کی شام ایک ماروتی کار سڑک سے لڑھک کر ایک گہری ندی میں جا گری۔

انہوں نے بتایا کہ اس ماروتی کار میں ڈرائیور گنیش کمار ساکن بہادر پور ارینہ سمیت آٹھ افراد سوار تھے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا