گریش چڈنکر دوبارہ گوا کانگریس کے صدر مقرر

0
0

نئی دہلی // کانگریس نے گیرش چڈنکر کو دوبارہ گوا کانگریس کا صدر مقرر کر کے ان کے تعاون کے لیے الیکسیو سیکویرا کو کارگذارصدر مقرر کیا ہے۔
اس کے ساتھ پارٹی نے ریاست کے لیے ایک انتخابی کمیٹی بھی تشکیل دی ہے۔

کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے پیر کو یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ پارٹی صدر سونیا گاندھی نے سینئر لیڈر دیگمبر کامت کو قانون ساز پارٹی کا لیڈر مقرر کیا ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا