خواص سڑک پر ڈپٹی کمشنر راجوری کا دورہ قابلِ تعریف

0
0

توقع ہے سڑک کی حالت بہتر ہوگی:باجی یاسر میاں
دلشاد احمد

کوٹرنکہ؍؍روحانی شخصیت حضرت قبلہ باجی محمد شفیع کے صاحب زادے باجی یاسرمیاں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں ڈپٹی کمشنر راجوری راجیش کمار شیوان کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے دور دراز علاقہ خواص کا دورہ کیا باجی نے کہا کہ خواص سڑک کا دورہ انتہائی قابل تعریف ہے اور امید ہے کہ ڈپٹی کمشنر راجوری اپنے وعدے کے مطابق خواص سڑک کی تعمیر میں تیزی لائیں گے انہوں نے مزید کہا کہ خواص علاقہ ایک دور دراز اور پسماندہ علاقہ ہے جہاں کوء بھی سرکاری آفیسر سمیت کوء سیاسی لیڈر بھی عوام کی مشکلاتوں کے ازالہ کے لئے نہیں پہنچتا ہے باجی نے کہا ڈپٹی کمشنر راجوری ایک ہمدرد شخصیت ہیں اور آج انہوں نے خواص سڑک کی بربادی اپنی آنکھوں سے دیکھ کر یہ ضرور کہا کہ یہ سڑک انتہائی خراب ہے اور جلد ٹھیک کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی باجی میاں یاسر ایک نوجوان سماجی شخص ہیں ہمیشہ غریبوں کی آواز کو اعلیٰ حکام تک پہنچانے میں اہم رول ادا کرتے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا