طالبان کےتعاون سے امریکہ کا 31 اگست تک انخلا مشن ممکن : بائیڈن

0
0

واشنگٹن ،//امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر طالبان اس کے آپریش کو متاثر نہیں کرتا ہے تو امریکہ اگست کے اواخر تک افغانستان سے اپنا انخلا مشن مکمل کر پائے گا ۔
مسٹربائیڈن نےمنگل کے روز وائٹ ہاؤس کے تبصرے کے دوران کہا ’’ہم فی الحال 31 اگست تک انخلا مہم کو ختم کرنے کی رفتار پر ہیں ۔ لیکن 31 اگست تک طالبان کے تعاون جاری رکھنے اور ان لوگوں کے لیے ہوائی اڈے تک رسائی کی اجازت پر منحصر کرتا ہے، جو باہر جا رہے ہیں اور ہماری کارروائیوں میں کوئی رکاوٹ نہیں ہو‘‘۔
مسٹر بائیڈن نے کہا کہ گزشتہ بارہ گھنٹوں میں 5،600 فوجیوں کے ساتھ اور 6،400 افراد اور 31 اتحادی طیاروں نے کابل سے اڑان بھری ۔ انہوں نےکہا کہ14 اگست تک امریکہ نے کابل سے 70،700 افراد کو کابل سے نکالنے میں مدد کی ہے۔
مسٹر بائیڈن نے کہا کہ انہوں نے وزہر خارجہ اینٹونی بلنکن کو بدھ کو امریکیوں کی تعداد کے بارے میں اپ ڈیٹ فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے جو افغانسان میں ہیں ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا