غنی افغانستان سے تاجکستان کے لئے روانہ

0
0

کابل، // افغانستان کے صدر اشرف غنی کے کابل سے تاجکستان کے لئے روانہ ہونے کی رپورٹیں سامنے آئی ہیں ٹولو نیوز کی رپورٹ کے مطابق افغانی صدر نے ملک چھوڑ دیا ہے مسٹر غنی کی روانگی ایسے وقت میں ہوئی ہے جب طالبان لیڈر ملا عبدالغنی برادر اقتدار کی پرامن منتقلی کی نگرانی کے لئے اتوار کو دوحہ سے کابل پہنچے میڈیا رپورٹوں کے مطابق افغانستان کے سابق داخلی وزیر علی احمد جلالی نئی عبوری حکومت کی قیادت کریں گے۔
نئی عبوری حکومت کی حلف برداری ایک دو دن میں ہوسکتی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا