جموں وکشمیر کے راجوری کی ماویہ سودھن انڈین ائر فورس میں فائٹر پائلٹ تعینات

0
0

کے این ایس
سرینگر؍؍جموںوکشمیر کے راجوری ضلع سے تعلق رکھنے والی فلائنگ آفیسر ماویہ سودھن انڈین ائر فورس میں فائٹر پائلٹ تعینات کیاگیا ہے ۔ لمبری گائوں نوشہرہ راجوری میں پیدا ہوئی ماویہ سودھن کو انڈین ائرفورس میں فلائنگ آفیسر تعینات کیاگیا۔ گزشتہ روز ائر فورس اکیڈیمی ڈنڈگیل حیدر آباد میںائر فورس کے سربراہ ائر مارشل راکیش کمار سنگھ بھدوریا نے پاسنگ آوٹ پریڈ کاجائزہ لیا۔ قابل ذکر ہے کہ ماویہ سودھن بھارتی فضائیہ میں 12ویںخاتون فائٹر پائلٹ بن گئی ہے۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا