ماسکو //فلسطین کے ساتھ جاری لڑائی کے درمیان غزہ پٹی سے اسرائیل پر نئے راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔
اسرائیلی دفاعی دستوں نے بدھ کے روز یہ اطلاع دی۔
آئی ڈی ایف نے ٹوئیٹ کرکے آگاہ کیا ، "اسرائیلیوں کی نیند ایک بار پھر سائرن کی آواز سے کھل رہی ہے۔” جنوبی اسرائیل کی پولیس سائرن بجاکرلوگوں کو راکٹ حملے کے بارے میں متنبہ کررہی ہے۔ "