ترقی یافتہ ممالک میں نوجوانوں کو ویکسین لگانا ترجیح : ڈبلیو ایچ او

0
0

جنیوا،// ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او ) کا کہنا ہے کہ بنیادی وسائل کی منصفانہ تقسیم کےذریعہ جان لیوا اور مہلک ترین کورونا وائرس کی عالمی وبا پر چند ماہ میں قابو پایا جاسکتا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں نوجوانوں کو ویکسین لگانا ترجیح ہے۔
ورڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق ترقی پذیر ممالک میں عمر رسیدہ افراد اس کے زیادہ مستحق ہیں، اور ان ممالک میں ان لوگوں پر زیادہ توجہ دی جانی چاہئے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا