جموں و کشمیر میں دس دنوں کے اندر فلم پالیسی متعارف کریں گے: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

0
0

سری نگر،//لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر یونین ٹریٹری انتظامیہ دس دنوں کے اندر ایک فلم پالیسی متعارف کرے گی جس کا مقصد یہاں کی خوبصورتی کو سلور سکرین پر لانا ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ بھارت میں امسال سب سے زیادہ سیاح جموں و کشمیر آئے ہیں جس کی بدولت یہاں بے روزگاری کی شرح 16 اعشاریہ ایک فیصد سے گر کر 9 فیصد پر آ گئی ہے۔

منوج سنہا نے یہ باتیں پیر کو یہاں منعقدہ سیاحتی کانفرنس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا