ماروتی سوزوکے ڈرائیونگ سکول نے کامیابی سے 1.5 ملین سے زیادہ لوگوں کو تربیت دی

0
0

پروفیشنل ڈرائیونگ سینٹروں کے لئے ہندوستان کا لیڈنگ نیٹ ورک
لازوال ڈیسک
جموں؍؍ہندوستان کے بڑے اورگانائیزڈ ڈرائیونگ ٹریننگ سکول ماروتی سوزوکی ڈرائیونگ سکول (ایم.ایس.ڈی.ایس.) نے محفظ ڈرائیونگ میں کامیابی سے 1.5 ملین سے زیادہ گراہکوں کو ٹریننگ دی۔ ایم۔ایس۔ڈی۔ایس کی شروعات ہندوستانی سڑکوں کو محفظ بنانے کے مقصد کے ساتھ کی گئی تھی. اسنے کوالٹی ڈرائیونگ ٹریننگ کے لئے گلوبل سٹینڈرڈ پیش کئے ہیں. ایم.ایس.ڈی.ایس. نے ایڈوانسڈ ڈرائیونگ سمولیٹروں، اور دھیان سے تیار کئے پریکٹیکل اور تھیوریٹیکل کورسوں والی اپنی ایڈوانسڈ ٹریننگ میتھڈولوجی کے ساتھ لگاتار بنچمارک بناے ہیں۔اس کامیابی پر بولتے ہوئے جناب ششانک شریواستو، ایگزیکٹو ڈائریکٹر (مارکیٹنگ اور سیلز)، مارتی سوزوکی انڈیا لمیٹڈ نے کہا، "ماروتی سوزوکی ڈرائیونگ سکول (ایم.ایس.ڈی.ایس.) کو گراہکوں کو بہترین ڈرائیونگ ٹریننگ دینے کے لئے تیار کیا گیا تھا. یہ ہندوستان کی ایک بڑی پروفیشنل ڈرائیونگ سکول چن بن گیا ہے جسکے پیور ہندوستان کے 238 شہروں میں 492 فیسلٹیز ہیں. ایم.ایس.ڈی.ایس. میں ہمارا فوکس ہر ایک گراہک میں محفظ اور ذمیدار روڈ بھیویر کو بھرتے ہوئے انھیں وہیکل کی مینٹنس اور ایمرجنسی ہینڈلنگ تکنیکوں کے بارے میں 360 ڈگری نولیج دیتے ہوئے محفظ ڈرائیونگ سکل مہیا کروانا ہے. مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ایم.ایس.ڈی.ایس. کے زریعے ہمنے 1.5 ملین سے زیادہ گراہکوں کو محفظ ڈرائیونگ کی ٹریننگ دی ہے. یہ کامیابی سائنٹفک اور تکنیکی ڈرائیونگ نولیج مہیا کروانے کے لئے ہماری کمٹمنٹ کو بھی دکھاتی ہے۔ایم.ایس.ڈی.ایس. ایک ہائبرڈ کریکولم کے زریعے ایک کوالٹی ٹریننگ مہیا کرواتا ہے جسمیں ان-روڈ ڈرائیونگ حالت اور مہروں سے کلاس روم ٹریننگ شامل ہے. یہ ماہر گراہکوں کو روڈ بیہیویر، محفظ ڈرائیونگ، گوڈ سماریٹن لا، ٹریفک رولز کی نولیج دیتے ہیں. ایم.ایس.ڈی.ایس. یہ کورس خاص طور پر گراہکوں کی ضرورتوں کے تحت تیار کئے گئے ہیں۔سال 2020 میں ایم.ایس.ڈی.ایس. نے نئے کورس پیش کئے ہیں جنہیں ان گراہکوں کے لئے تیار کیا گیا ہے جنہیں زیادہ ان-روڈ پریکٹس کی ضرورت ہے. نئے اور ینگ لرنروں کے لئے پروگراموں سے لے کر ایم.ایس.ڈی.ایس. کورپورٹوں، فلیٹ اونروں کے ساتھ حصّیداری کی ہے اور انکے ساتھ ملکر ایسے گراہکوں کی ضرورتوں کو پورا کرن یکے لئے پروگرام کرواتا ہے. ان گراہکوں کو ویلیو ایڈڈ سروسز بھی دی جاتی ہیں جیسے کہ لائسنس اسسٹنس اور ایک کار کی ؤںورشپ میں مددڈجیٹائیزیشن کی اور بڑھتے ہوئے ایم.ایس.ڈی.ایس. کے لئے تیار کی گئی ایک خاص ایپلیکیشن اور ویب سائٹ کو بھی پیش کیا گیا ہے تاکہ تکنیک کو پسند کرنے والے گراہکوں کو ایک بہترین ایکسپیرینس دیا جا سکے۔ اسکے علاوہ ایم.ایس.ڈی.ایس. کا مقصد گراہکوں کے لئے ایپلیکیشن اور ویب سائٹ پر نیا ڈیجیٹل کونٹینٹ پیش کرنا ہے تاکہ وہ اپنے گھر بیٹھے ہی تھیوری کے لیسن لے سکیں

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا