جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ میں ایک پولیس افسر تیز رفتار ٹرک کے ٹکر سے از جان

0
0

سری نگر،// جنوبی کشمیر کے قصبہ قاضی گنڈ میں کشمیر شاہراہ پر جمعرات کی علی الصبح ایک تیز رفتار ٹرک نے ایک پولیس افسر کو کچل کر ابدی نیند سلا دیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ قاضی گنڈ میں ایک تیز رفتار ٹریک زیر نمبر JK22B – 4365 نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس کے ایک اسسٹننٹ سب انسپکٹر کو کچل کر ابدی نیند سلا دیا جب انہوں نے ٹرک کو بانی گام میں رکنے کا اشارہ کیا۔

متوفی پولیس افسر کی شناخت محمد شفیع بٹ ولد محمد رمضان بٹ ساکن شابگس اننت ناگ کے بطور ہوئی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا