درہال میں ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری کا عوامی دربار

0
0

عوام کے مسائل کئے سماعت،ازالے کی یقین دہانی کروائی
لازوا ل ڈیسک
درہال؍؍ ڈاک بنگلہ درہال میں بلاک دیوس کے موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری آر کے شاون نے عوامی مسائل سماعت کئے ۔ اس موقع پر مقامی عوام نے کئی مسائل زیر بحث لائے اور ازالے کی اپیل کی ۔وہیں ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری نے عوام کو یقین دہانی کروائی کہ عوامی مسائل کا جلد ازالہ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ غیر قانونی طور پر سرکاری زمینوں پر قابض لوگوں کے خلاف کاروائی کی جائیگی۔اس موقع پر عوام نے تعمیر شیڈ جس پر ایک شخص قابض تھا کا مسئلہ بھی زیر غور لایا جس کو عوام کے نام وقف کیاگیا اور شیڈ کی تعمیر نو کی یقین دہانی کروائی گئی ۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا