تھنہ منڈی میں جل شکتی ابھیان کا آغاز

0
0

عوام کو قومی سرکاری اسکیموں سے بھرپور فائدہ اٹھانا چائیے:ایس ڈی ایم تھنہ منڈی
عمران خان
تھنہ منڈی؍؍ ضلع راجوری کے دیگر علاقوں کی طرح سب ڈویژنل ہیڈکواٹر تھنہ منڈی پر جل شکتی ہفتہ کے تحت جانکاری مہم کا آغاز کیاگیا، اس موقع پر ایس ڈی ایم ڈاکٹر ذاکر حسین قریشی نے ہری جھنڈی دکھاکرابھیان مہم کی گاڑی کو روانہ کیا،۔وہیں ایس ڈی ایم تھنہ منڈی کے علاوہ بی ڈی او مظاہر شاہ اور متعدد افسران و ملازمین نے حصہ لیا۔ اس دوران ڈاکٹر ذاکر حسین ایس ڈی ایم تھنہ منڈی نے کہاکہ عوام کو قومی سطح کی اسکیموں سے بھرپور فائدہ اٹھانا چائیے تاکہ انکی مشکلات کا ازالہ ہوسکے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا