جامعہ مرکز الثقافہ السنیہ.اعلان برائےداخلہ(2021/2022

0
0

 

کلیہ اللغہ العربیہ
مندرجہ ذیل شرائط کے ساتھ اردو طلبہ چار سالہ از ہری کورس کیلیے آن لائن داخلہ فارم بھر سکتے ہیں
کلیہ اولی(جس کے پاس مولویت کی سند ہو)
کلیہ ثانیہ(جس کے پاس عالمیت کی سند ہو )
کلیہ ثالثہ(جس کے پاس فضیلت کی سند ہو )
نوٹ: –
⚘⚘⚘
خواہش مند طلبہ مارچ 15 کے بعد مندرجہ ذیل ویب سائٹ میں داخلہ فارم بھر سکتے ہیں
http://www.admission.markaz.in
مختلف کلیہ کورس میں سے صرف کلیہ اللغہ العربیہ کو ہی اختیار کریں
مزید تفیصلات کیلئے مندرجہ ذیل نمبر پہ رابطہ کریں
9446949623 ، 9995234468،7025786151
محمد حسین ساحل

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا