’وسیم رضوی کے ناقابل برداشت بیان کی سخت مذمت کرتا ہوں‘

0
0

حکومت ایسے لوگوں کو کیفر کردار تک پہنچائے:حافظ محمد رفیق
نزاکت احمد
درہال ؍؍ درہال کے علاقہ سگرائوٹ کے رہائشی حافظ محمد رفیق نے کہا کہ چند روز قبل ایک نام نہاد مسلم وسیم رضوی جو کے شیعہ وقف بورڈ کا سابق چئیرمین ہے نے قرآن پاک و صحابہ اکرام کے تعلق سے غلط بیانی کرکے ہر خاص و عام درد دل رکھنے والے کو سخت ٹھیس پہنچائی ہے. اس طرح کے بیہودہ قابل مزمت الفاظ بول کر قرآن پاک کی نافرمانی کے ہے۔ اور اللہ کے فرمان کو چیلنج کیا ہے.26 آیتیں تو دور ایک نقظہ بھی ادل بدل کرنے کی گنجائش نہیں۔ لہذا ہم اس کی سخت مذمت کرتے ہیں اورحکومت وقت سے اپیل ہے کے اس ملعون کے ساتھ قانونی کاروائی کی جائے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا