کشمیر: چار دنوں کے برف وباراں کے بعد موسم بہتر، 14 اور 15 مارچ کو مزید بارشوں کی پیش گوئی

0
0

سری نگر// وادی کشمیر میں چار دنوں کے برف و باراں کے بعد موسم میں بہتری واقع ہوئی ہے اور شبانہ درجہ حرارت میں بھی اضافہ درج ہوا ہے۔

ادھر محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 14 اور 15 مارچ کو موسم ایک بار کروٹ بدل سکتا ہے جس کے باعث میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوسکتی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا